Funny Poetry in Urdu 2024- Funny Shayari
Updated: 13 May 2024
114
Funny poetry is like a warm hug for our hearts. It makes us happy when words make us laugh on the page. Funny poetry makes our normal days special.
Imagine sitting in a park with a sad face, the sun shining on you, and finding funny poetry. Suddenly, you forget your worries and smile a lot. Funny poetry makes us happy quickly, like magic.
Laughter is the best medicine for the soul.
People worldwide love funny poetry, not just in India and Pakistan. Famous poets make us laugh in many countries. Funny poetry can be found in schools and cozy places everywhere to bring a smile to the face.
So why wait? Enjoy funny Shayari in Urdu and English where lines make you smile and giggles fill the air.
Share them with friends, read them to kids, and let laughter be your friend. Life is too short to miss out on laughter. So let’s read funny poetry in Urdu now!
Funny Poetry in Urdu
وہ کہتی ہے میں پھول جیسی ہو
مجھے ڈر ہے اسے بکری نہ کھا جائے
جب میں اداس ہوتا ہوں تو گانا ۔گاتا ہوں پھر مجھے تسلی ہو جاتی ہے
کہ میری آواز میرے حالات سے بھی زیادہ خراب ہے
لکھنا پڑھنا چھڈ دے رحمت تے رکھ آس
چک رضائی تے سو جا بندیا رب کرے گا پاس
یوں فیل جو کرنا تھا پہلے سے بتا دیتے
ہم ساری کتابوں کو چولحے میں جلا دیتے
کوشش تو بہت کی تھی ناكام ہووے آخر
ہاں ! پاس تو ہو جاتے جو نقل کرا دیتے
اگر دوستی میں بھی صفائیاں ہی دینی ہیں
تو پھر دوست کو چھوڑ کر سرف ایکسل خرید لیں
وقت دراز مانگ کر لائے تھے تین گھنٹے
ایک مختصر میں کٹ گیا دو لمبے سوال میں
میں کیوں کہوں آپکو میری عمر لگ جائے
ہو سکتا ہے میرا آخری دن ہو
تے تسی وی نال ٹنگے جائو
بابا جی کہتے ہیں دوست ہمیشہ کو جے
بنائیں تاکہ سیلفی لیتے وقت آپ پیارے لگیں
لڑکیاں ٹھنڈ سے وائبر شن پر لگی ہوئی ہوتی ہیں
لیکن سوئیٹر اور کوٹ نہیں پہنتیں
کیونکہ ان کا پھولوں والا سوٹ نظر نہیں آئے گا
ہفتے کے سات دن مہینے کے تیس دن سال کے تین سو پینسٹھ دن آجاتے ہیں
بس قرض دینے والے کا “کل” کبھی نہیں آتا
——————————————–
مجھے خطروں سے کھلینا اچھا لگتا ہے
اس لیے میں ہر روز سانپ والی گیم کھیلتا ہوں
——————————————–
آج گلی میں دو بندے اک دوجے کو بہت گالیاں دے رہے تھے پھرمیں نے جا کر سمجھايا.
تب جا کہ ہاتھا پائی شروع ہوئی
——————————————–
مرد آلو کی طرح ہوتا ہے
ہر سبزی کے ساتھ سیٹ ہونے کی کوشش کرتا ہے
——————————————–
ابو چاہتے تھے ان کا بیٹا پائلٹ بنے امی چاہتی تھی ان کا بیٹا انجنئیر بنے
اور بیٹا فیس بک پر شمائلہ بنا ہوا ہے
——————————————–
تجھے دیکھتے ہی کر دی رب سے یہ آرزو
آل تو جلال تو آئ بلا کو ٹال تو
——————————————–
کبھی غلطی سے اپنا وائس میسج سن لو
تو تین چار دن بولنے کو دل ہی نہیں کرتا
——————————————–
میں کیوں کہوں آپکو میری عمر لگ جائے
ہو سکتا ہے میرا آخری دن بود تے تسی وی نال ٹنگے جائو
——————————————–
میرے کمرے میں اڑ رہے تھے بادل
واه واه میں کچھ بھی لکھ دوں
غور سے پڑھتے ہیں پاگل
بھلا کمرے میں اڑتے ہیں بادل
——————————————–
نومبر دسمبر میں شادیاں ایسے ہوتی ہیں
جیسے دولہے اور دولہن 50% ڈسکاؤنٹ پر مل رہے ہوں
——————————————–
سنا ہے بہت پڑھے لکھے ہو؟ تو بتاو اتنے اور اتنے کتنے ہوتے ہیں
——————————————–
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کو اچھا کہیں
تو اپنا نام اچھا رکھ لیں دوسرا کوئ آپشن نہیں
——————————————–
پوچھنا یہ تھا یہ جو غصہ آتا ھے
وہ پیدل آتا ہے یا رکشہ پر
Conclusion
In a world where stress and negativity funny Urdu poetry serves as a reminder that laughter and joy are essential elements of a happy and fulfilling life. So, whether you’re a seasoned poetry lover or someone who’s just discovering the beauty of words, take some time to explore the world of funny Urdu poetry and experience the laughter and joy it has to offer.
Please Write Your Comments