Yaad Poetry In Urdu-Yaad Shayari 2 lines
Updated: 4 May 2024
187
Are you finding Yaad Poetry in Urdu on the internet?
Imagine you’re missing someone you care about or a happy time from the past. Yaad poetry is like putting those feelings into beautiful Urdu words.
Look no further! here, you can find various types of Yaad poetry, including Yaad Shayari in 2 Lines, Teri Yaad Shayari in Urdu, Sad Yaad Poetry in Urdu, Love Yaad Poetry, and Yaad Poetry in Urdu text. Feel free to read and share on your social media platforms to express your emotions about the moments you spent.
Yaad Poetry In Urdu
In this section,we have collected best yaad poetry in urdu .Read and enjoy
اگر تیرے بنا جینا آسان ہوتا
قسم محبت کی تجھے یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے
محسوس ہو رہی ہے فضا میں اُس کی خوشبو
لگتا ہے میری یاد میں وہ سانس لے رہا ہے
میں جو اپنی چاہتوں کا حساب لینے بیٹھ جاؤں
تم تو صرف میرا یاد کرنا بھی نہ لوٹا سکو گے۔۔
مجھے نشہ ہے تجھے یاد کرنے کا دوست
اور یہ نشہ میں سر عام کرتا ہوں
اے دل غم نہ کر، وہ تجھے بھول نہیں سکتا
جب بھی تنہائی میں اداس ہوگا، یاد تجھے ضرور کرے گا
نگاہیں نا پھیرو، چلے جائیں گے ہم
مگر یاد رکھنا یاد آئیں گے ہم
Miss you Yaad Poetry in Urdu
In this part,we have collected miss you yaad poetry To reminisce about past moments with special person.
تم یاد نہیں کراتے تو ہم گلہ کیوں کریں
خاموشی بھی تو اک ادا ہے محبت نبھانے کی
خدا جانے کیسی کشش ہے اُس کی یادوں میں
میں اُس کا ذکر چھیڑوں تو ہوا میں رقص کرتی ہیں
اُسے کہنا کہ تیری یاد بہت آتی ہے
یہ بھی کہنا کہ کوئی اور نہیں ہے میرا۔
شام ہوتے ہی چرا خوں کو بچھا دیتا ہوں
اک دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے
مسلسل یاد رہنے کا میر ادعوی نہیں لیکن
وہ جب جب روئے گا میرے دلاسے یاد آئیں گے
جل رہے ہیں ہم کسی کی یاد میں اس طرح سے
نیند تو آرہی ہے مگر دل سونا نہیں چاہتا
اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو
زخم کھلنے سے اذیت نہیں ہوتی مجھ کو
اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو
Yaad Shayari 2 Lines
ہچکیاں رات بھر آتی ہوں گی اُسے
جس کی یاد مجھے سونے نہیں دیتی
آرزو ہونی چاہیے کسی کو یاد کرنے کی
لمحے تو اپنے آپ ہی مل جاتے ہیں
میرے درد سے آخر میرا رشتہ کیا ہے
دل جب بھی روتا ہے تم یاد آتے ہو
سبب جو ڈھونڈو گے تو عمریں بیت جائیں گی
کہا نہ یاد آتے ہو تو بس پھر یاد آتے ہو
عجیب لوگوں کا بسیرا ہے تیرے شہر میں
غرورمیں مٹ جاتے ہیں مگر یاد نہیں کرتے
کہاں تلاش کرو گے ہم جیسے چاہنے والے
جو اپنی یاد سے بھی زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔
کتنے مصروف ہو گئے ہیں کچھ یار پرانے
ملاقات نہ سہی یاد کرنا بھی گوارا نہیں کرتے
I hope you have liked this collection of Urdu shayari about yaad
Teri Yaad Poetry
In this section,we have compiled teri yaad poetry in urdu in text form you can easily copy and share with loved ones.
میری مصروفیت کے ہر لمحے میں شامل ہے تیری یاد
سوچ میری فرصتوں کا عالم کیا ہو گا
میری مصروفیت کے ہر لمحے میں شامل ہے تیری یاد
سوچ میری فرصتوں کا عالم کیا ہو گا
آج پھر تیری یاد نے چھین لیا ہوش وحواس
فنا ہو جائیں گے ہم اگر یہی سلسلہ رہا
سنا ہے وہ دکھ نہیں ہوتا ہے تو مجھے یاد کرتا ہے بہت
اب میں اس کے لیے خوشی کی دعا کروں یا غم کی۔
میں تم سے کچھ نہیں کہتا فقط اتنی گزارش ہے
کہ اتنی بارل جاؤ ، جتنا یاد آتے ہو۔۔۔
میری پاگل محبت تمھیں بہت یاد آئے گی
جب ہنسانے والے کم اور رلانے والے زیادہ ہونگے
تیری توجه شاید میرے نصیب میں لکھی ہی نہ تھی
چھوڑ دیا مجھے یاد کرنا بھی خود کو بے وفا سمجھ کر
بھول جاؤں تو جی نہیں سکتی
یاد آتے ہو تو دم نکلتا ہے
تیری مسکان تیرا لہجہ، تیرے معصوم سے الفاظ
کیا کہوں بس بہت یاد آتے ہو تم
رابطے میں زیا اضافہ کیجیے صاحب
یادوں سے اب گزارا نہیں ہوتا
Conclusion
Yaad poetry can be a beautiful way to express your feelings of missing a loved one, friend, family member, or even a happy memory from the past.And no need to be sad anymore. This poetry is a special gift for you. You can now remember the past time through words. Thanks for reading
Please Write Your Comments